عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قدر میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ آج امریکی برینٹ آئل 99 ڈالرز فی بیرل جبکہ ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل کی قیمت 95 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔ معاشی ماہرین خام تیل کی قیمتوں میں کمی کو معاشی بحران سے تعبیر کر رہے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔