پیپلز بینک آف چائنا نے آج کی ٹریڈ کے لئے یوان کا ریفرنس ریٹ مقرر کر دیا۔

چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے آج کی ٹریڈ کیلئے امریکی ڈالر کے مقابلے میں یوان کی معیاری قیمت 6.7002 مقرر کر دی ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے پانچ ماہ میں چینی کرنسی لگ بھگ اسی سطح پر مستحکم ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button