امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو مسابقت کی سطح کے بالکل قریب پہنچ گیا۔ مسلسل فروخت کا رجحان۔

آج امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو بیس سالہ تاریخ میں پہلی بار پیریٹی لیول یعنی مساوی قیمت کے بالکل قریب پہنچ گیا ہے اسوقت ایک یورو 1.0100 کی سطح پر ٹریڈ ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ یورو پہلے ہی تاریخ کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے اور محض 100 ٹریڈنگ پوائنٹ کی کمی پر پہلی بار ڈالر کی مسابقت پر آ جائے گا۔ اسوقت یورو کے پاس نفسیاتی سپورٹ ٹوٹ چکی ہے اور مسلسل فروخت کا رجحان دیکھا جا رہا ہے آج کسی بھی وقت یورو اپنی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے مساوی یا اس سے بھی نیچے گر سکتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button