انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن( نیوز رپورٹ) ۔ عالمی مارکیٹ میں پچھلے ہفتے سے سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ آج سونے کی قیمت 9 ڈالرز کمی کے بعد 1727 ڈالرز فی اونس، پلاٹینیم 26 ڈالرز کمی کے بعد 848 ڈالرز فی اونس جبکہ چاندی 18.97 ڈالرز فی اونس پر فروخت ہو رہی ہے۔ اسی طرح پلاڈیم 80 ڈالرز کمی کے بعد 2054 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button