جرمن انفلیشن ڈیٹا۔ جون میں افراط زر کے اعداد و شمار میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
برلن( نیوز رپورٹ)۔ جرمنی کے مرکزی بینک نے جون کی انفلیشن رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرمنی کے موجودہ افراط زر کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ مئی میں افراط زر کی شرح 7.6 فیصد تھی اور جون میں بھی بغیر کسی تبدیلی کے افراط زر کی شرح 7.6 فیصد ہی ریکارڈ کی گئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔