پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی برقرار ۔ انڈیکس 42 ہزار کی حد عبور کر گیا
کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا مومینٹم آج دوسرے روز بھی برقرار ہے۔ آج کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 165 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42 ہزار کی سطح عبور کرتے ہوئے 42028 کے لیول پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔