ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں ایک بار پھر کمی کا رجحان۔

برسلز( نیوز رپورٹ)۔ کل جاری ہونیوالی سی۔پی۔آئی کے بعد پیریٹی لیول سے نیچے آیا ہوا یورو 1.0150 کی سطح تک مستحکم ہو گیا تھا ۔ آج امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے شرح سود میں اضافے کے اعلان کی خبروں کے بعد یورو ایک بار پھر گراوٹ کے بعد پیریٹی لیول کی طرف آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button