یورو زون ٹریڈ بیلنس رپورٹ جاری کر دی گئی۔ تجارتی خسارے میں 6 بلیئن یورو کی کمی۔

برسلز( یورو نیوز)۔ اپریل اور مئی میں ریکارڈ خسارے کے بعد معاشی سال کے آخری مہینے جون کی یورو زون کا تجارتی خسارہ 6 ارب یورو کم ہو کر مئی کے 32 ارب یورو کی نسبت 26 ارب یورو رہا ہے۔ معاشی ماہرین یورپ میں توانائی کے بحران سمیت دیگر مسائل کے باوجود تجارتی خسارے میں کمی کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button