امیریکن انڈسٹریل رپورٹ۔ پیداوار میں 0.2 فیصد کمی واقع ہوئی
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی فیڈرل ریزرو نے انڈسٹریل رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جسکے مطابق جون میں امریکی صنعتی پیداوار میں 0.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ معاشی ماہرین 1 فیصد اضافے کی توقع ظاہر کر رہے تھا اسی وجہ سے انڈسٹریل رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا جا رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔