سنگاپور: نان آئل ایکسپورٹس میں جون میں 3.7 فیصد اضافہ

سنگاپور کی نان آئل ایکسپورٹس میں جون 2022ء میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ 2.3 فیصد اضافے کی توقع تھی۔ معاشی سال 2021-22 میں 9 نان آئل برآمدات میں 9 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ متوقع سالانہ اضافہ 6.7 فیصد کے قریب تھا۔ اس طرح ایشیا کے معاشی مرکز سنگاپور کی ٹریڈ رپورٹ نے معاشی سال کے دوران توقعات سے بہتر شرح نمو حاصل کی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button