یورپی ممالک کو گیس کی سپلائی جاری رہنا یقینی نہیں ہے ۔ گیز پروم
روسی گیس سپلائی کمپنی گیز پروم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تبدیل شدہ عالمی منظر نامے کے پیش نظر یورپی یونین کی گیس درآمد کرنے والی کمپنیوں کو بتا دیا گیا ہے کہ نارڈ اسٹریم 1 کی رواں ہفتے جمعرات تک سالانہ مینٹینینس کے مکمل ہونے کے بعد بھی یقینی نہیں ہے کہ گیس کی سپلائی بحال کر دی جائے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔