پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز میں ملا جلا رجحان ۔

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ۔ مارکیٹ کے آغاز میں انڈیکس میں 184 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تاہم مارکیٹ اپنا مومینٹم برقرار نہ رکھ سکی اور مسلسل نیچے آ رہی ہے۔ اس وقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 45 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 45412 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button