عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ۔

سنگاپور( نیوز رپورٹ)۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ دو روز میں قدرتی گیس کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گیس کی رسد میں عدم استحکام کی وجہ سے بدھ کے روز 5 ڈالر فی ملیئن مکعب فٹ کی قیمت سے دو دن میں قدرتی گیس 3 ڈالرز یعنی 75 فیصد اضافے کے ساتھ 8.48 ڈالرز فی ملیئن مکعب فٹ تک پہنچ گئی ہیں۔ واضح رہے کہ عالمی مارکیٹس بالخصوص یورپ اسوقت توانائی کے شدید بحران کی لپیٹ میں ہیں ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button