گیس کی سپلائی میں کمی کی کوئی ٹیکنیکل وجہ نہیں ہے۔ کدری سمسن ۔

یورپی یونین کے سربراہ برائے توانائی پالیسی کدری سمسن نے کہا ہے کہ اسوقت نارڈ اسٹریم 1 پائپ لائن سے گیس کی سپلائی میں کمی کی کوئی بھی ٹیکنیکی وجوہات نہیں ہیں بلکہ روس توانائی کے بہاو کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ یورو زون میں گیس کی طلب میں کمی کر کے موجودہ زرائع میں ہی گزارہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button