امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر میں اضافہ ۔

امریکی فیڈرل ریزرو کے شرح سود میں اضافے کے اعلان کے بعد ڈالر قدرے دفاعی انداز اختیار کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ جبکہ اسکے ساتھ پیئر میں جاپانی ین کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسوقت ایک امریکی ڈالر 136 ین میں فروخت ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button