امریکی محکمہ خزانہ آج 38 بلیئن ڈالرز کے 7 سالہ سرٹیفکیٹس نیلام کرے گا۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی محکمہ خزانہ آج( امریکی وقت کے مطابق) 7 سالہ مدت کے ڈالر سرمایہ کاری سرٹیفکیٹس بذریعہ نیلامی فروخت کرے گا۔ محکمہ خزانہ کی جاری کردہ تفصیل کے مطابق 23 فیصد سرٹیفکیٹس ملکی ڈیمانڈ پر جبکہ 62 فیصد بین الاقوامی ڈیمانڈز پر آن لائن فروخت ہوں گے۔ اسکے علاوہ 14 فیصد سے زائد سرٹیفکیٹس ڈیلرز کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button