برطانیہ: مارگیج رپورٹ جاری کر دی گئی ۔

بینک آف انگلینڈ نے برطانوی مارگیج رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جس کے مطابق برطانوی بینکوں نے 63 ہزار مارگیج کیسز کی منظوری دی جن کی کل مالیت 1.8 بلیئن پاونڈز رہی جبکہ اس سے پہلے بینک نے جو تخمینہ جاری کیا تھا اس کے مطابق ایک بلیئن پاونڈز کے 65 ہزار کیسز کا تخمینہ جاری کیا گیا تھا۔ جون میں انفرادی طور پر 5.3 بلیئن برطانوی پاونڈز کے مارگیج کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ماہرین معاشیات رپورٹ کو برطسنوی معیشت اور کرنسی کے لئے مایوس کن قرار دے رہے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button