جنوبی کوریا کے مرکزی بینک نے سالانہ ٹریڈ رپورٹ جاری کر دی۔
جنوبی کوریا کے مرکزی بینک نے سالانہ ٹریڈ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رہورٹ کے مطابق برآمدات میں پچھلے سال کی نسبت 4 فیصد اضافہ ہوا ہے پچھلے سال 5.4 فیصد برآمدات کا حجم تھا جو کہ اس سال بڑھ کر 9.4 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ گذشتہ مالی سال کے دوران درآمدات میں 19.4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا جبکہ اس سال درآمدات میں مجموعی اضافہ 21.8 فیصد ہے اس طرح گزشتہ مالی سال کی نسبت 2 فیصد سے زائد کے درآمدی حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔