نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں یورپیئن مارکیٹس میں دن کے آغاز میں مثبت رجحان۔
آج نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں یورپیئن مارکیٹس میں کاروباری دن کی ابتدا تیزی کے رجحان سے ہوئی ہے۔ اسٹاکس 600 کے انڈیکس میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جرمن ڈیکس میں 1 فیصد، فرینچ سی۔اے۔سی 0.6 فیصد، برطانوی فٹ۔سی 0.5 فیصد جبکہ اسپینش آئی۔ بیکس 0.9 فیصد مستحکم نظر آ رہی ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔