پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے سیشن کے دوران تیزی کا رجحان۔
کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری دن جمعہ کے وقفے پر انتہائی مثبت رجحان رہا۔ آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا فائنانشل مارکیٹ پر مثبت اثر دیکھا جا رہا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 386 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42629 کی سطح پر آ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔