فرانس کی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی گئی۔
پیرس( نیوز رپورٹ)۔ فرانس کی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق فرانسیسی معیشت میں مجموعی طور پر 6.1 فیصد افراط زر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ اس سے پہلے جاری کئے گئے تخمینے کے مطابق بھی جولائی 2022 ء میں 6.1 فیصد کی افراط زر کا تخمینہ ہی دیا گیا تھا۔ اس طرح معاشی پیشگوئی میں کوئی تبدیلی نہی آئی ہے۔ اس رپورٹ کے توقعات کے مطابق ڈیٹا سے تیسرے کوارٹر کا معاشی منظر نامہ مثبت رہنے کی توقع ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔