سعودی عرب کا پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان۔

سعودی عرب نے پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی حکمران شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے برادر ملک پاکستان کی معاشی مدد کے لئے ایک ارب ڈالر کی فوری سرمایہ کاری کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ شاہ سلمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کا بھائی یے جس کے معاشی بحران کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن مدد کی جائے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button