امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ
امریکی فیڈرل ریزرو کی پالیسی بریفنگ کے بعد عالمی کرنسیز کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں شدید کمی ریکارڈ کہ گئی۔ یورو اسوقت قدر میں ایک فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ پیریٹی لیول کے بالکل قریب آ گیا ہے۔ اسوقت یورو 0.9963 پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ جاپانی ین 137 پر آ چکا ہے۔ کرسٹوفر پاول کی تقریر کے بعد امریکی ڈالر دباؤ میں محسوس ہو رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔