امریکی مارکیٹس میں کاروباری دن کے آغاز میں تیزی کا رجحان۔
امریکی مارکیٹس میں آج کاروباری دن کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج 67 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 32167 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ ایس اینڈ پی 7 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 4038 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ نیسڈق اسوقت 59 پوائنٹس کے مثبت رجحان کے ساتھ 12077 کے بینچ مارک پر مثبت رجحان کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ جبکہ رشل 2000 انڈیکس نے محض 2 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1885 پر ملے جلے رجحان پر دن کا آغاز کیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔