پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز میں مثبت رجحان۔

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آئی۔ایم۔ایف سے قرض کی قسط موصول ہونے اور ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد مارکیٹ میں اچھا والیوم اور سرمایہ کاری کا اچھا رجحان پیدا ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 282 ہوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42600 کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 42633 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button