یورو دوبارہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا

آج یورپ کی تشویشناک معاشی رپورٹس جاری ہونےکے بعد کل سے کھوئی ہوئی قدر دوبارہ حاصل کرتا ہوا یورو ایک بار پھر تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ اب سے تھوڑی دیر قبل امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو 0.9901 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ آج یورو اور ڈالر کے پیئر کی کم ترین سطح ممکنہ طور پر 0.9900 سے نیچے ہو سکتی ہے جو کہ گزشتہ 20 سالہ تاریخ میں ایک نئی کم ترین سطح ہو سکتی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button