امریکی بیروزگاری کے دعووں (Jobless Claims ) کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے
امریکی بیروزگاری کے اعداد و شمار (Jobless Calims ) جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2022ء کے دوران ملک میں 2 لاکھ 17 ہزار افراد کی طرف سے بیروزگاری کے دعوے (Claims ) جمع کروائے گئے جبکہ 2 لاکھ 20 ہزار Claims متوقع تھے۔ یہ اعداد و شمار لیبر رپورٹ کا اہم حصہ ہیں اور اس کے اثرات ڈالر انڈیکس (DXY ) اور دیگر معاشی اعشاریوں پر مرتب ہوں گے۔ اس کے علاوہ یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ آئی ہے تاہم بیروزگاری کی شرح گزشتہ دو کوارٹرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ بیروزگاری کے Claims میں اضافہ ریاست میسوری اور اور سب سے زیادہ کمی فلوریڈا میں واقع ہوئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔