آسٹریلیا کی ٹریڈ رپورٹ جاری کر دی گئی۔

آسٹریلیا کی ستمبر 2022ء کی ٹریڈ رپورٹ (Trade Report ) جاری کر دی گئی ہے۔ محکمہ شماریات (Statistics department ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2022 ء کے دوران ملکی تجارتی بیلینس کا حجم 12.44 بلیئن آسٹریلین ڈالر رہا ہے جبکہ متوقع بیلنس 8.85 بلیئن آسٹریلین ڈالر تھا۔ ملکی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ جس میں نمایاں شیئر خام لوہے، ایل۔این۔جی اور گیس کی کا رہا ہے۔

ملکی درآمدات کے حجم میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی لیکن درآمدی سامان کی طلب (Demand ) میں کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ بہتر یے اور اسکے مثبت اثرات آسٹریلین ڈالر (AUD ) اور اسکے سرمایہ کاری سرٹیفیکیٹس پر مرتب ہوتے نظر آئیں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button