برطانیہ کی سروسز سیکٹر کی پی۔ایم۔آئی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

برطانیہ کی سروسز سیکٹر کی پی۔ایم۔آئی رپورٹ (PMI Report ) جاری کر دی گئی یے۔ ایس اینڈ گلوبل کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا کے مطابق اکتوبر 2022 ء کے دوران انگلینڈ اور ویلز میں سروسز کا انڈیکس 48.8 فیصد رہا ہے جبکہ اس سے قبل جاری کئے جانیوالے تخمینے کے مطابق متوقع انڈیکس 47.5 تھا۔ اس لحاظ سے یہ رہورٹ توقعات سے زیادہ مثبت رہی ہے۔

آج صبح برطانوی مرکزی بینک (Bank of England ) کی طرف سے شرح سود (Interest rate ) میں اضافے کے اعلان کے بعد برطانوی پاؤنڈ (GBP ) اور معاشی مارکیٹس (Financial Markets ) کیلئے دوسری مثبت خبر ہے جس سے برطانوی معیشت پر دباؤ میں کمی واقع ہونے کی توقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button