امریکی نان فارم پے رول رپورٹ (U.S Non Farm Payroll Report ) جاری کر دی گئی
امریکی نان فارم پے رول رپورٹ (Non Farm Payroll Report ) جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کئے جانیوالے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2022 ء کے دوران امریکی لیبر مارکیٹ (U.S Labour Market ) میں 2 لاکھ 63 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں جبکہ اس سے قبل جاری کئے جانیوالے تخمینے میں 2 لاکھ نئی ملازمتوں کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ اس لحاظ سے یہ رپورٹ توقعات زیادہ مثبت ہے اور اس کے اثرات ڈالر انڈیکس (DXY ) اور دیگر معاشی اعشاریوں (Financial Indicators ) پر مرتب ہوں گے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔