سوئٹزرلینڈ کے مرکزی بینک نے اکتوبر 2022ء کی ڈیپازٹ رپورٹ جاری کر دی ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے مرکزی بینک (SNB ) نے اکتوبر 2022 ء کے غیر ملکی ڈیپازٹس کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جاری کئے گئے ۔ سوئس مرکزی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران (5 اکتوبرسے 4 نومبر تک) ملک میں غیر ملکی ڈیپازٹس کی مجموعی رقم 572.1 بلیئن سوئس فرانک رہے ہیں جبکہ گزشتہ رپورٹ میں یہی ڈیپازٹس 581.7 بلیئن سوئس فرانک رہے تھے۔

جاری کئے جانیوالے اعداد و شمار توقعات اور ماضی کی رپورٹس کی نسبت خاصے تشویشناک ہیں اور انکے اثرات سوئس فرانک (CHF ) اور سوئس اسٹاکس (SMI ) پر مرتب ہو سکتے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button