توقعات سے مثبت امریکی ریٹیل سیلز رپورٹ جاری کر دی گئی

امریکہ ریٹیل سیلز رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ شماریات (Department of Statistics) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی مجموعی ریٹیل سیلز میں 1.3 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ 1.0 فیصد اضافہ متوقع تھا۔ آج جاری ہونیوالی ریٹیل سیلز کے اعداد و شمار متاثر کن ہیں اور توقعات کے بہت زیادہ بہتر ہیں۔ جبکہ آٹو اور گیس سیکٹرز کی سیلز میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ دوسری طرف افراط زر کے لحاظ سے بھی ریٹیل سیلز میں ہونیوالا اضافہ امریکی معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button