نیٹ فلیکس کے اسٹاک کے ریٹ میں زبردست کمی

نیٹ فلیکس کے اسٹاک کے ریٹ Netflix stock rate میں زبردست کمی۔ لاہور: فائنانشل نیوز ڈیسک : رواں سہ ماہی میں نیٹفلیکس کے ریٹ میں 2 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں انٹر نیشنل مارکیٹس میں اسکی قدر میں مجموعی طور پر 27.4 فیصد تک کی کمی واقع ہو چکی ہے۔ اگرچہ بین الاقوامی مارکیٹس میں دیگر اسٹریمنگ کمپنیز جیسا کہ ڈزنی اور روکو کے حصص میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی لیکن نیٹفلیکس اب تک اپنے حصص کی ویلیو کا تقریبا ایک تہائی حصہ کھو چکا ہے. Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button