پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 10 ماہ میں 15 ارب ڈالرز تک پہنچ گیا
اسلام آباد ( نیوز رپورٹ) پاکستانی حکومت کی طرف سے زیادہ تر درآمدات پر پابندی کے باوجود کرنٹ اکاونٹ خسارہ گزشتہ دس ماہ کے دوران 15 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ جو کہ ہر ماہ 1.5 بلئین ڈالرز بنتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور دوسرے معاشی اعشاریے مسلسل گر رہے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔