کرپٹو کرنسیز اپنے بنیادی لیولز پر کتی مضبوط ہیں ؟؟

سنگاپور( کرپٹو اپڈیٹ)۔ دو دن سے کرپٹو مارکیٹ میں ایک بھونچال آیا ہوا ہے۔ ایک مہینے میں دوسری بار کریش ہونے کے بعد آج بظاہر ان لیولز پر ڈیجیٹل کرنسیز مضبوط سپورٹ پر کھڑی نظر آ رہی ہے۔ بٹ کوائن آج 22 ہزار کی سطح سے نیچے 21300 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے بظاہر 20 ہزار کی سپورٹ بٹ کوائن کے لئے بہت مضبوط لیول سمجھا جاتا ہے اگر 20 ہزار کا سپورٹ لیول بھی ٹوٹ گیا تو بٹ کوائن کی اگلی سپورٹ بالترتیب 16 ہزار اور 11 ہزار کے لیول پر نظر آ رہی ہے۔ ادی طرح ایتھیریم اپنے بنیادی سپورٹ لیول یعنی 1100 ڈالرز فی کوائن پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ بٹ کوائن اور ایتھیریم دونوں کے یہ سپورٹ لیولز ایشیئن مارکیٹس میں ہیں۔ یورپی اور امریکی مارکیٹس میں بٹ کوائن 20 ہزار اور ایتھیریم 1100 کی سپورٹ لیول تک زیادہ تر سرمایہ کار سائڈ لائن ہو جاتے ہیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button