9 اگست 2022 ء کے اقتصادی کیلنڈر پر اہم عالمی معاشی واقعات

آج 9 اگست 2022 ء ہے۔ آج کے اقتصادی کیلنڈر کے مطابق 12-30 بجے صبح

آسٹریلیا کی بزنس کانفیڈینس رپورٹ ہیش کی جائے گی۔ 3-35 بجے صبح جاپان کے ین انوئسٹمنٹ بانڈز فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ 9 بجے صبح بینک آف انگلینڈ 30 سالہ ٹریژری بلز آن لائن فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے دوپہر 12 بجے امریکی امریکی بزنس آپٹیمیزم انڈیکس رپورٹ ریلیز کی جائے گی۔ 3-30 بجے عالمی معیاری رپورٹ امریکی لیبر رپورٹ جبکہ 5 بجے شام عالمی معیاری وقت کے مطابق امریکی ڈالر سرمایہ کاری سرٹیفیکیٹس آن لائن بولی کے زریعے فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ جبکہ عالمی معیاری وقت دوپہر 1 بجکر 30 منٹس پر کوریا کی ایمپلائمنٹ رپورٹ پیش کی جائے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button