AUDUSD کی قدر مستحکم ، Australian Retail Sales کے حجم میں 2 فیصد اضافہ

Aussie Dollar is trading near 0.6750 during Asian trading Sessions.

Australian Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار منظر عام پر آنے کے بعد ایشیائی سیشنز کے دوران AUDUSD کی قدر 0.6750 کے قریب مستحکم دکھائی دے رہی ہے . واضح رہے کہ دو ماہ کے بعد یہ Retailing Industry کا جاری کیا جانیوالا پہلا مثبت ڈیٹا ہے .

Australian Retail Sales رپورٹ کی تفصیلات.

Australian Bureau of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نومبر 2023 کے دوران Retailing Industry کے حجم میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا  . خیال رہے کہ معاشی ماہرین اس سے قبل 1.2 کی پیشگوئی کر رہے تھے

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ اکتوبر  کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 0.2 فیصد کمی کی  تھی .جو کہ  تحقیقاتی ٹیم کے مطابق رواں سال اگست کے  بعددوبارہ پبلش ہونے والے منفی ترین اعداد و شمار تھے  . جس سے Inflation کے اثرات میںاضافے  اور معاشی سرگرمیوں میں کمی  ظاہر ہو رہی تھی. تاہم آج جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے معیشت کا مثبت منظرنامہ ظاہر ہو رہا ہے . بتاتے چلیں کہ پہلے دونوں کوارٹرز کے دوران اشیائے ضروریہ کی خرید و فروخت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی تھی جس کے بعد Growth Rate پر بھی منفی اثرات مراتب ہوئے تھے .

AUDUSD کا ردعمل.

ڈیٹا منظرعام پر آنے کے بعد  Australian Dollar to USD میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6750 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

AUDUSD کی قدر مستحکم ، Australian Retail Sales کے حجم میں 2 فیصد اضافہ
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button