USDCHF کی 0.8700 کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ ، Swiss Franc رواں ماہ کی بہترین کرنسی رہی ANZ Group

Financial Data continuously supporting the Financial Indicators as unemployment dropped 2%

USDCHF محدود رینج میں 0.8700 کے قریب ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے .  آج جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق Swiss Franc رواں سال کی Best Performing Currency بن کر سامنے آئی ہے . یہ تجزیہ معاشی تحقیقاتی گروپ ANZ نے اپنی Forex Outlook میں کیا ہے . جسکا کہنا ہے کہ  Ukraine پر روسی حملے کے بعد یہ واحد Currency ہے جو کہ 2024 کے آغاز میں  مضبوط بنیادوں پر قائم ہے  ،

اسکے برعکس دنیا کی دیگر تمام Currencies شدید اتار چڑھاؤ کی شکار رہیں. علاوہ ازیں حالیہ دنوں میں جاری ہونیوالی Financial Reports کے بعد Financial Indicators مزید مستحکم ہوئے ہیں. جبکہ ملک میں Unemployment کی سطح 2 فیصد پر آ گئی ہے . 

کمزور EU Growth کا تعلق مضبوط Swiss Franc کے ساتھ ہے . لیکن کیسے؟

Multinational Bank اور Financial Research گروپ Australia and New Zealand Banking Group نے آج جاری کی جانیوالی Global Forex Outlook میں کہا ہے کہ Swiss National Bank نے دیگر تمام طاقتور ممالک کے برعکس اپنی Monetary Policy کو خاص توازن کے ساتھ برقرار رکھا ، یہی وجہ ہے کہ جہاں EU Growth Rate میں کمی واقع ہوئی اور Euro اتار چڑھاؤ کا شکار ہوا . وہیں SNB کی موثر پالیسیز  نے European Common Currency کی کمزوری کا بھرپور ایڈوانٹیج حاصل کیا .

تاہم تحقیقاتی ٹیم  نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ رواں کوارٹر میں یہ  کئی عشروں کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد نیچے آئیگا کیونکہ دیگر تمام بنکوں کی نسبت Swiss National Bank اپنی Monetary Policy کا تعیّن سہ ماہی بنیادوں پر کرتا ہے ، جسے آسان لفظوں میں یوں بیان کیا جا سکتا ہے کہ Swiss Authorities اپنے مالیاتی فیصلے کواٹرلی بنیادوں پر کرتی ہیں .

USDCHF کی صورتحال.

European Sessions کے آغاز پر USD to Swiss Franc محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے . اسوقت یہ 0.8700 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

USDCHF کی 0.8700 کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ ، Swiss Franc رواں ماہ کی بہترین کرنسی رہی ANZ Group
USDCHF

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button