EURUSD میں 1.0730 کے قریب مندی ، Eurozone Money Supply اپریل میں 1.3 فیصد بڑھ گئی.

Upbeat European Banking Report indicates Economic Recovery, squeezed demand for Euro

EURUSD  کی قدر میں 1.0730 سے اوپر بحالی واقع ہوئی ہے   بنیادی وجہ Eurozone Money Supply  کے توقعات سے مثبت اعداد شمار ہیں

European Sessions کے دوران European Common Currency کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ EURUSD کے سرمایہ کار ECB کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut Program شروع ہونے کے خدشے کا شکار ہیں .

Eurozone Money Supply کی تفصیلات

European Central Bank کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مارچ 2024ء میں European Commercial Banks کی Liquidity میں 1.3 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل اتنی ہی پیشگوئی تھی۔  اس کا تقابلہ مارچ 2024  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ کی سالانہ ریڈنگ 0.9 فیصد رہی تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق Non-Financial Organizations کو دئیے گئے قرضوں میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا  ہے. جس سے Commercial Banks کے پاس Loan Applications بارہ فیصد تک بڑھی ہیں   ۔

EURUSD کا تکنیکی تجزیہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD  اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے. جبکہ اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے. اس طرح تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نیوٹرل منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0830 کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہا ہے.

EURUSD میں 1.0730 کے قریب مندی ، Eurozone Money Supply اپریل میں 1.3 فیصد بڑھ گئی.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button