EURUSD میں تیزی، US CPI Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار جاری
Diminishing US Inflation raised chances of Rates Cut Policy in September Meeting
US CPI Report جاری کر دی گئی. جس کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر EURUSD میں تیزی دکھائی دے رہی ہے. Headline Inflation میں کمی سے FOMC کی ستمبر میٹنگ میں Rates Cut Policy شروع کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے . اسی وجہ سے US Dollar Index میں مندی کی لہر جاری ہے.
US CPI Report کی تفصیلات ۔
Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2024ء میں Annual Consumer Price Index کی شرح 2.9 فیصد رہی. جبکہ مارکیٹ توقعات 3.0 فیصد کی تھیں ۔ Monthly Headline Inflation کی سطح 0.2 فیصد آئی ہے۔ خیال رہے کہ مارکیٹ توقعات بھی اتنی ہی تھیں . اس رپورٹ میں Core CPI کی سالانہ ریڈنگ 3.2 فیصد رہی۔ جبکہ معاشی ماہرین اتنی ہی پیشگوئی کر رہے تھے.
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ Food Items اور Energy Resources کی قیمتوں میں اضافے سے امریکہ میں Recession کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا.
EURUSD کا ردعمل.
طویل عرصے کے بعد Headline Inflation کم ہونے سے US Bonds Yields میں شدید گراوٹ واقع ہوئی. جس کے نتیجے میں Euro سمیت دیگر کرنسیز کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا.
US FX Sessions کے آغاز پر European Common Currency نفسیاتی ہدف 1.1000 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے. خیال رہے کہ یہ اسکی تین ماہ کے دوران بلند ترین سطح ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔