EURUSD میں مندی ، US CPI Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار جاری

Unchanged Core Inflation raised uncertainty on Rates Cut Policy in September Meeting

US CPI Report جاری کر دی گئی. جس کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر EURUSD میں مندی دکھائی دے رہی ہے. Headline Inflation میں کمی سے FOMC کی ستمبر میٹنگ میں Rates Cut Policy شروع کئے جانے پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی. علاوہ ازیں  Core CPI کی سطح میں کوئی تبدیلی نہ ہونے سے قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئیں.   جس کا ایڈوانٹیج   US Dollar Index نے حاصل کیا.

US CPI Report کی تفصیلات ۔

 Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024ء میں Annual Consumer Price Index کی شرح 2.5 فیصد رہی. جبکہ مارکیٹ توقعات 2.6 فیصد کی تھیں ۔ Monthly Headline Inflation کی سطح  0.2 فیصد آئی ہے۔ خیال رہے کہ مارکیٹ توقعات بھی اتنی ہی تھیں . اس رپورٹ میں  Core CPI کی سالانہ ریڈنگ 3.2 فیصد رہی۔ جبکہ  معاشی ماہرین  اتنی ہی پیشگوئی کر رہے تھے.

US CPI Summary 11th September 2024
US CPI Summary 11th September 2024

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ Food Items اور Energy Resources کی قیمتوں میں اضافے سے امریکہ میں Recession کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا.

US CPI 11TH September 2024 analysis
US CPI 11TH September 2024 analysis

EURUSD کا ردعمل.

طویل عرصے کے بعد Headline Inflation میں کمی تاہم Core Inflation میں کوئی تبدیلی نہ ہونے سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی. جس کے نتیجے میں Euro سمیت دیگر کرنسیز کی قیمتوں میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے.

US FX Sessions کے آغاز پر European Common Currency نفسیاتی ہدف 1.1000 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے. 

EURUSD as on 10th September 2024
EURUSD as on 10th September 2024

 

EURUSD میں تیزی، US CPI Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار جاری
EURUSD as on 14th August 2024 during US FX Sessions

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button