EURUSD میں 1.0830 کے قریب محدود رینج، US Financial Reports جاری کر دی گئیں .

US GDP meets expectations whereas Unemployment claims increased, Markets remained cautious

EURUSD میں 1.0820 کے قریب محدود رینج جاری ہے  .  US Financial Reports ریلیز ہونے سے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار اپنائے ہوئے ہیں. 

US GDP  پہلے کوارٹر میں 1.3 فیصد پر آ گیا ہے . واضح رہے کہ National Income توقعات کے مطابق . تاہم  سب سے منفی پہلو Personal Expenditure Index میں ہونے والا اضافہ ہے . جس سے Rate Cut Policy جلد شروع ہونے کا خدشہ پیدا ہوا

ہفتہ وار US Jobless Claims  دو لاکھ 19 ہزار ہو گئے ہیں . اس طرح Unemployment Claims  میں توقعات سے زیادہ اضافہ ہوا.

US GDP Report توقعات کے مطابق.

US Bureau of Economic Analysis کی جاری کردہ رپورٹ میں رواں سال کے پہلے کوارٹر میں GDP کی شرح 1.3 فیصد رہی . جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین اتنی ہی پیشگوئی کر رہے  تھے . اگر  تقابلہ دو ہفتے قبل جاری ہونیوالی پہلی ریڈنگ  کے ساتھ کریں تو اسکی سطح 1.6 فیصد ہی رہی . Consumer Spending یعنی صارفین کے حقیقی اخراجات میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا ہے . جس سے عوام کی قوت خرید میں کمی اور Inflation  میں اضافہ ظاہر ہو رہی ہے .

GDP Deflator واضح کمی سے 3.1 فیصد پر آ گیا.  جبکہ مارکیٹ توقعات 3.2 تھیں. مجموعی طور پر ڈیٹا ملے جلے اعداد و شمار پر مشتمل ہے.

EURUSD میں 1.0700 سے نیچے مندی، US Financial Reports جاری کر دی گئیں .
US GDP Analysis

Unemployment میں اضافہ. US Dollar Index کی بحالی. 

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا میں Unemployment Claims دو لاکھ 19 ہزار رہے۔  اس سے قبل معاشی ماہرین 2 لاکھ 18 ہزار کی توقع کر رہے ہیں۔ اگر تقابلہ گذشتہ ہفتے سے کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 16 ہزار رہی تھی۔ 

اپریل میں بیروزگار افراد کی تعداد 18 لاکھ 85 ہزار رہی ہے۔ جبکہ تخمینہ 18 لاکھ 82 ہزار  تھا.

تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD  ابھی بھی اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے اوپر ہے  RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے . تاہم  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نیوٹرل منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0830 کیلئے اسٹرینتھ جمع کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے.

EURUSD میں 1.0700 سے نیچے مندی، US Financial Reports جاری کر دی گئیں .
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button