GBPUSD کی محدود رینج ، توقعات سے مثبت UK Services PMI ریلیز.
Financial data recorded on multi months High, raised demand for British Pound
UK Services PMI ریلیز کر دی گئی، جس کے بعد GBPUSD کی قدر US Sessions کے دوران 1.3000 کے قریب بحال ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے. توقعات سے مثبت ڈیٹا Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates cut Policy پر تو شائد اثر انداز نہ ہو پائے. تاہم اس سے Recession in United Kingdom کے امکانات میں کمی آئی . جس سے British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
UK Services PMI کی تفصیلات۔
S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے دوران Services Sector کے Purchase Managers Index کی سطح 52.0 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 51.8 فیصد کی پیشگوئی تھی۔
اگر اس کا تقابلہ ستمبر 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 51.8 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ دوسرے کوارٹر کےبعد ریلیز ہونے والی یہ پہلی ریڈنگ ہے جو کہ Economy پر Inflation کے اثرات میں کمی اور قوت خرید میں اضافہ ظاہر کر رہی ہے۔
یہ سروے ایک ماہانہ انڈیکس ہے جو سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ انڈیکس مختلف اقتصادی عوامل کی بنیاد پر تیار ہوتا ہے، جن میں نئے کاروباری احکامات، ملازمتوں کا حجم، اور کاروباری توقعات شامل ہیں۔ PMI کی سطح 50 سے اوپر کی نشاندہی ترقی اور 50 سے نیچے کی نشاندہی سکڑاؤ کرتی ہے۔
Monetary Policy میں کردار.
UK Services PMI کی رپورٹوں کا اثر Bank of England کی Monetary Policy پر بھی پڑتا ہے۔ اگر PMI کی رپورٹ مثبت ہوتی ہے، تو Central Bank کی طرف سے Interest Rate میں اضافے کا امکان پیدا ہو سکتا ہے، جو کہ British Pound کی قدر کو مزید مستحکم کر سکتا ہے۔ Interest Rate اضافے کی توقعات کے ساتھ، سرمایہ کار پاؤنڈ میں سرمایہ کاری کرنے کو ترجیح دے دیتے ہیں.
مزید برآں اس سے معاشی اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے، جس کا براہ راست اثر سرمایہ کاری کی سطح پر ہوتا ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے برطانیہ میں مزید سرمایہ کاری کرنے کا رجحان GBP کی قدر کو مستحکم کرتا ہے
GBPUSD کا تکنیکی تجزیہ.
GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 70 کے قریب آ گئی ہے. جو کہ مارکیٹ میں تیز Bullish Momentum کی موجودگی ظاہر کر رہی ہے. یہاں پر Technical Correction کے بھی امکانات نظر آ رہے ہیں. British Pound کی موجودہ قیمت 20 روزہ Moving Average سے اوپر ٹریڈ کر رہی ہے. اسی وجہ سے Bullish Bias غالب ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔