GBPUSD میں تیزی ، توقعات سے مثبت UK Services PMI ریلیز.
Financial data recorded on multi months High, raised demand for British Pound
UK Services PMI ریلیز کر دی گئی، جس کے بعد GBPUSD کی قدر US Sessions کے دوران 1.3100 کے قریب بحال ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے توقعات سے مثبت ڈیٹا Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates cut Policy پر تو شائد اثر انداز نہ ہو پائے. تاہم اس سے Recession in United Kingdom کے امکانات میں کمی آئی . جس سے British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
UK Services PMI کی تفصیلات۔
S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے دوران Services Sector کے Purchase Managers Index کی سطح 53.2 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 52.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔
اگر اس کا تقابلہ جولائی 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 52.2 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز ہونے والی یہ پہلی ریڈنگ ہے جو کہ Economy پر Inflation کے اثرات میں کمی اور قوت خرید میں اضافہ ظاہر کر رہی ہے۔
GBPUSD کا ردعمل۔
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.65 فیصد بحالی سے 1.3100 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.3070 سے 1.3127 کے درمیان ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔