Gold Price شدید مندی کے ساتھ 23 سو ڈالرز پر ، Geopolitical Tensions اور Chinese Taxes کا نفاذ

US China Trade Rivalry raising Risk Factor, squeezed demand for Commodities

Gold Price شدید مندی کے ساتھ 23 سو ڈالرز پر آ گئی ہے . گزشتہ روز Chinese Government کی طرف سے Imported Metals پر 43 فیصد Levy عائد کئے جانے سے نہ صرف US China Trade Rivalry بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں ایک بڑے Supply Shock کے Risk Factor کا بھی اضافہ ہوا ہے .

اس صورتحال کا ایڈوانٹیج 10 سالہ مدت کی US Bonds Yields نے حاصل کیا ہے . جو کہ 4.60 فیصد کی سطح پر مستحکم ہوئی ہیں اور Bright Metal کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .

Chinese Commerce Ministry کی طرف سے Propionic Acid اور Precious Metals کی Imports پر پابندیاں کیوں عائد کی گئیں؟

اختتام ہفتہ پر Chinese Commerce Ministry کی طرف سے جاری کئے جانیوالے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے کی جانیوالی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں Chinese Propionic Acid Industry کو اس اہم Food Chemical Catalyst کی درامدات سے شدید نقصان پہنچا. یہی وجہ ہے کہ Chinese Trade Policies towards United States پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے . 

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے Universal Metals کی United States سے Shipments روک دی گئی ہیں. خیال رہے کہ ایشیائی ملک ان کا دنیا میں سب سے بڑا خرید دار  ہے . جس کی Metal Consumption عالمی رسد کا 60 فیصد استمعال کرتی ہے . یہی وجہ ہے کہ پریس ریلیز جاری ہونے کے بعد سے لے کر اب تک Gold Price میں ایک سو ڈالرز کے قریب کمی ریکارڈ کی جا چکی ہے .

معاشی ماہرین کے مطابق یہ چند روز قبل Washington کی جانب سے Chinese Companies پر لگائی جانے والی پابندیوں کا رد عمل ہے . US trade with China کا  خسارہ 300 ارب ڈالرز بتایا جاتا ہے . جسے کنٹرول کرنے کے لئے 2018 سے لے کر اب تک White House مختلف Chinese Trade Companies in US پر بھاری ٹیکسز نافذ کر چکا ہے.

Gold Price کا تکنیکی تجزیہ.

کنیکی اعتباز سے Gold چار گھنٹوں کے Trade Chart پر اپنی  20SMA سے نیچے  ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  2330 ڈالرز کی  سطح کے پر ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  European Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ منفی ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 50 کے قریب ہے جو کہ فروخت کا رجحان  جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے

Gold Price شدید مندی کے ساتھ 23 سو ڈالرز پر ، Geopolitical Tensions اور Chinese Taxes کا نفاذ
Gold Price

موجودہ سطح پر اسکے سپورٹ لیولز 2304 ، 2294 اور 2284 جبکہ مزاحمتی حدیں 2314 ، 2324 اور 2334 ہیں. تیسری مزاحمت عبور کرنے پر اس کے لئے 2350 اور اوپر کے لیولز کیلئے دروازہ اوپن ہو جائیگا.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button