Gold Price میں بحالی ، توقعات سے منفی US ISM Manufacturing PMI ریلیز

Financial Data squeezed demand for US Dollar, Bonds Yields plunged on diminishing Inflation

US ISM Manufacturing PMI کے توقعات سے مثبت  اعداد و شمار  ریلیز ہونے سے  Gold Price بحالی  کے ساتھ 2050 ڈالر کے قریب آ گئی ہے  ،

Inflation Risk Factor کم ہونے سے سنہری دھات کی طلب میں اضافہ ہوا  . جبکہ US Bonds Yields میں 10 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی.

US ISM PMI کی تفصیلات

Institute of supply Management کے جاری کردہ سروے کے مطابق Manufacturing کے Purchase Managers Index کی ریڈنگ 53.4 رہی جبکہ اس سے قبل 52.2 کی پیشگوئی کہ جا رہی تھی۔  نئے صنعتی پیداوار آرڈرز گذشتہ ماہ کے 45.6 فیصد سے بڑھ کر 52.4 فیصد پر آ گئے ہیں۔ اس طرح توقعات سے مثبت ڈیٹا US Economy کا مثبت منظرنامہ ظاہر کر رہا ہے۔

انڈسٹری کی ادا کردہ قیمتوں کا انڈیکس 51.4 فیصد رہا۔ جبکہ 49.9 فیصد کا تخمینہ تھا۔ Prices paid میں کمی کا پہلو Inflation  کے  اثرات میں کمی  کی نشاندہی کر رہا ہے  اور Industrial Employment میں اضافے  سے Federal Reserve کیلئے FOMC کی آئندہ میٹنگ میں سخت Monetary Policy جاری رکھنے کا جواز ختم ہو گیا ہے۔

Middle East Ceasefire Plan پر غیر یقینی صورتحال سے US Dollar کی طلب میں کمی.

Global Markets میں US Dollar کی طلب کم ہوئی ہے . جس کا ایڈوانٹیج Gold Price سمیت Safe Heaven Assets نے حاصل کیا.. تاہم ابھی تک اس مجوزہ منصوبے پر کوئی باضابطه  موقف سامنے نہیں آیا.  اسی وجہ سے Global Markets میں US Dollar کی طلب کم ہوئی ہے . جس کا ایڈوانٹیج Gold Price سمیت Safe Heaven Assets نے حاصل کیا.

امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے پیش کیا جانیوالا یہ منصوبہ  تین حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے میں چھ ہفتے کی جنگ بندی ہو گی۔ اس دوران اسرائیلی فوج Gaza کے رہائشی علاقوں سے نکل جائے گی۔ ان کے مطابق یہ معاہدہ تمام یرغمالیوں کی رہائی، مستقل دشمنی کے خاتمے اور غزہ کی تعمیر نو کے ایک بڑے منصوبے کا باعث بنے گا۔

Israeli Government کے بعض ارکان نے اس Ceasefire Plan کی مخالفت کی ہے۔ جبکہ Rafah میں لڑائی جاری ہے جہاں صیہونی ریاست مسلسل فضائی بمباری کر رہی ہے.

United Nations کے مطابق Rafah میں اس کی تمام 36 پناہ گاہیں خالی کرا لی گئی ہیں۔ یہاں کے رہائشیوں کو لڑائی سے قبل انخلا کی وارننگ دی گئی تھی

;

Gold Price کا تکنیکی تجزیہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold اسوقت 20SMA کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  2025 ڈالرز کی  سطح  پر ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  Asian Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ نیوٹرل   ہے.  14 روزہ RSI اسوقت وسطی نقطے سے نیچے  ہے. جو کہ طویل المدتی بنیادوں پر بحالی کی نشاندہی کر رہا ہے .

Gold Price میں بحالی ، توقعات سے منفی US ISM Manufacturing PMI ریلیز
Gold Price

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button