Gold Price تیزی کے ساتھ 2000 ڈالرز کے قریب آ گئی ، US Retail Sales جنوری میں 0.8 فیصد سکڑ گئی.
US Bonds Yields plunged after downbeat Financial Data, raised demand for Commodities
Gold Price میں US Sessions کے دوران 2000 ڈالرز کے قریب بحالی دیکھی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ آج جاری ہونے والی US Retail Sales Report کے توقعات سے برعکس اعداد و شمار ہیں جن سے US Dollar Index اور 10 سالہ مدت کی US Bonds Yields میں کمی واقع ہوئی ہے.
US Retail Sales report کے اعداد و شمار Gold کی قدر پر کیسے اثر انداز ہوئے. ؟
US Census Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2023ء میں اشیائے ضروریہ کی فروخت 0.8 فیصد کمی کی شکار ہوئی ۔ جبکہ معاشی ماہرین 0.1 فیصد کمی کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اگر مختلف شعبہ ہائے زندگی کا جائزہ لیا جائے تو گاڑیوں کے علاوہ دیگر تمام اشیاء کی Retailing میں 0.2 ، Control Group میں 0.4 جبکہ Gas and Auto Sector میں بھی 0.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق سالانہ ریڈنگ 2.50 فیصد نوٹ کی گئی ۔ بتاتے چلیں کہ دسمبر 2023ء میں Retail Sales کی سالانہ شرح 2.53 رہی تھی۔ مجموعی طور پر یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ مایوس کن رہی ہے۔
رپورٹ سے ملک میں Headline Inflation واضح طور پر اضافہ ہو رہا ہے ، یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ Export Prices میں مسلسل چوتھے ماہ کمی آئی ہے . اس طرح Federal Reserve کی آئندہ میٹنگ میں Interest Rates پر غیر یقینی صورتحال جاری ہے . یہی وہ محرک ہے جو کہ DXY میں گراوٹ اور GOLD کی طلب میں اضافے کا سبب بنا .
FOMC فیصلے پر متوقع اثرات.
منفی ڈیٹا سے چونکہ Policy Rates کی بلند شرح ہولڈ کئے جانے کی توقع ہوتی ہے ۔ اسی وجہ سے USD دیگر تمام حریف Currencies کو بیک فٹ پر لا سکتا ہے۔ آج رپورٹ کے انتظار میں دن بھر مارکیٹس محتاط انداز میں ٹریڈ کرتی رہی ہیں۔
Crypto Currencies بھی اس ڈیٹا پر اپنا ردعمل Stocks اور Commodities کی طرح براہ راست دیتی ہیں۔ یعنی مثبت ڈیٹا سے تیزی کا رجحان اور منفی آنے کی صورت میں طلب و قدر میں کمی واقع ہوئی کیونکہ اس کا انحصار Dollar اور 10 سالہ مدت کی U.S Bond Yields پر ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ منفی رپورٹ جاری ہونے کے بعد Gold Price میں اضافہ ہوا ہے .
Gold کا تکنیکی تجزیہ .
تکنیکی اعتباز سے Gold اپنی 20SMA کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ 2010 ڈالرز کی سطح کے قریب ہے . یہ Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے US Sessions کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت ہے. 14 روزہ RSI اسوقت 70 کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے .
اسوقت یہ 2000 کی سطح سے اوپر ہے . یہاں پر اسکے سپورٹ لیولز 1994 ، 1984 اور 1974 جبکہ مزاحمتی حدیں 2004 ، 2014 اور 2024 ہیں .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔