Gold Price یورپی سیشنز میں 24 سو ڈالرز سے اوپر ، Geopolitical Tensions کی وجہ سے طلب میں اضافہ.
Commodities remained Bullish due to Geopolitical Conflicts and Logistics Routes Seizure
Gold Price میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے . جو کہ مجموعی طور پر 24 ڈالرز کی نفسیاتی سطح کو ری ٹیسٹ کر رہی ہے. اس Bullish Rally کی بنیادی وجوہات Producers Price Index کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار اور Middle East Ceasefire میں ناکامی ہیں . گزشتہ روز US Sessions میں گراوٹ کے بعد United Nations کی طرف سے Independent Palestinian State کی رکنیت پر اتفاق رائے نو ہونے کی خبریں سامنے آنے پر Gold کی طلب میں زبردست اضافہ ہوا.
Middle East Ceasefire میں ناکامی اور Gold Price میں تیزی .
گزشتہ روز Hamas اور Israel کے درمیان ہونیوالی Ceasefire Negotiations بغیر کسی نتیجے کے تعطل کی شکار ہو گئیں. جبکہ Israeli War Committee اور United Nations کی Security council میں Independent Palestinian State کی Membership کے حوالے سے بھی کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا . جس کے بعد Middle East Region میں قیام امن کی توقعات میں کمی آئی ہے .
گزشتہ رات اس حوالے سے آنیوالی خبروں کے نتیجے میں US Dollar Index میں تیزی دیکھی ریکارڈ کی گئی ، جو کہ 105.50 کے قریب آ گیا ، جس کے بعد دیگر Stocksاور Currencies محدود رینج اپنائے ہوئے ہیں . تاہم Geopolitical عوامل کے باعث Gold Price اور WTI Crude Oil دباؤ کے شکار ہونے کے بعد اپنے کھوئے ہوئے لیولز بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے.
Gaza Ceasefire کی بین الاقوامی کوششوں کے باوجود Israel اور Hamas کے درمیان اختلاف رائے میں کمی نہیں دیکھی جا رہی اور ان Peace Negotiations میں کوئی واضح پیش رفت نہیں ہو رہی اور یہی وہ محرک ہے جو کہ Global Markets کے سرمایہ کاروں کو محتاط انداز اختیار کرنے پر مجبور کر رہا ہے. جس سے Commodities بالخصوص Safe Heaven سمجھے جانے والے Gold کی طلب آسمان سے باتیں کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے.
مذاکرات میں اب تک کیا ہوا؟
رواں ہفتے فریقین نے کسی Peace Agreement تک پہنچنے کے لیے اپنے لیے اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈلائن مقرر کی تھی، مگر جمعرات کو دونوں میں سے کسی نے بھی International Mediators کے دباؤ کے باوجود سیزفائر پر رضامندی کا اشارہ نہ دیا.
Egypt، Qatarاور United States نے مشترکہ طور پر ایک Ceasefire Agreement کا مسودہ تیار کیا تھا، جس کے تحت چھ ہفتوں تک متاثرہ علاقے میں فائربندی رہے گی، جب کہ اس دوران Israeli Jails میں قید کئی سو Palestinian Prisoners کی رہائی کے بدلے Hamas کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے چالیس Israeli Citizens رہا کیے جانا ہیں.
اس دوران Homeless Palestinians کے لیے Humanitarian Grounds پر امدادی سامان کی ترسیل میں اضافہ بھی ممکن ہونا ہے، جہاں متعدد علاقوں میں اب بے گھر افراد واپس لوٹ رہے ہیں اور انہیں فوری مدد کی اشد ضرورت ہے.
United Nations کے Secretary General اور ترجمان White House نے اس ناکامی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے . جبکہ Financial Markets بغیر کسی سمت کے ٹریڈ کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں.
تکنیکی تجزیہ.
تکنیکی اعتباز سے Gold ابھی بھی تمام موونگ ایوریجز سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .اسوقت یہ 2400 ڈالرز کی سطح پر ہے . اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر چکا ہے US Sessions کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت ہے. 14 روزہ RSI اسوقت 80 کے قریب ہے جو کہ Correction کے امکانات اور اوور سولڈ ایریا ظاہر کر رہی ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔