یورو زون سی۔پی۔آئی رپورٹ کے اجراء کے بعد ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی

برسلز( نیوز رپورٹ)۔ یورو زون کی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں پیریٹی لیول بچانے کی جدوجہد میں مصروف یورو کی قدر میں استحکام اور تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ یورو 100 سے زیادہ ٹریڈنگ پوائنٹس کے اضافے کے بعد اسوقت 1.200 کی حد عبور کر گیا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق اگر یورپی سنٹرل بینک کی صدر کی متوقع پریس کانفرنس کے دوران شرح سود میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا تو ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی کی ایک بڑی لہر آنے کی توقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button