USDCAD میں 1.3289 کی طرف مندی، Canadian Employment Report میں 1 سو ملازمتوں میں اضافہ.

Unemployment Rate reached to 5.8% In December, Highest since January 2022

USDCAD میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے ، جس کی سب سے بڑی وجہ Canadian Employment Report کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار ہیں . جن کے مطابق دسمبر  2023 کے دوران Labor Market میں صرف 1 سو  نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا. جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 13500 کی توقع کر رہے تھے .

Canadian Employment Report کی تفصیلات۔

Canadian Department of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر  2023ء کے دوران ملک میں 1 سو نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا۔ ڈیٹا جاری ہونے سے پہلے 13500 ہزار کا تخمینہ تھا۔ خیال رہے کہ نومبر  2023ء میں یہ ریڈنگ 24500 رہی تھی۔

USDCAD میں 1.3289 کی طرف مندی، Canadian Employment Report میں 1 سو ملازمتوں میں اضافہ.
Canadian Employment Summary

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ملک میں Unemployment کی شرح 5.8 فیصد رہی ، جبکہ متوقع شرح 5.9 فیصد تھی۔ کل وقتی ملازمتوں کی تعداد میں 7800 کے تخمینے کو مات دیتے ہوئے 23500 کی کمی واقع ہوئی. جبکہ جز وقتی ملازمین میں اضافے کی تعداد کی تعداد 59600 رہی۔

ڈیٹا کا سب سے مثبت پہلو Participation Rate کا %65.4 فیصد ہونا ہے۔ اس طرح جاری ہونیوالے اعداد و شمار Canadian Labor Market کا ملا جلا  منظرنامہ پیش کر رہے ہیں۔ توقعات سے منفی ریڈنگ سامنے آنے پر Bank of Canada کے Rates Cut Program میں تاخیر کے امکانات پیدا ہوئے ہیں.

USDCAD کا ردعمل۔

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Canadian Dollar میں تیزی  دیکھی جا رہی ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں USD مندی کا شکار ہو کر   1.3300 کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ دوسری طرف WTI Crude Oil میں بھی بحالی کی لہر ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ Canada امریکہ کو Crude  سپلائی کرنیوالا سب سے بڑا ملک ہے۔ WTI Crude Oil میں اسکا شیئر United States سے بھی زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ CAD اور OIL کا ایک دوسرے پر براہ راست اثر ہوتا ہے اور دونوں متوازی ٹریڈ کرتے ہیں۔.

USDCAD میں 1.3289 کی طرف مندی، Canadian Employment Report میں 1 سو ملازمتوں میں اضافہ.
USDCAD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button